the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد،2جون(ایجنسی) 2 جون جمعہ کو تلنگانہ ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر بے روزگار نوجوانوں کے لئے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن (TSPSC) کی جانب سے 15 نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس کے تحت سرکاری محکموں میں ہزاروں خالی جگہوں کو مکمل کیا جائے گا.

تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین نے میڈیا کو اس بات کی



معلومات دی کی 2 ہزار 437 عہدوں کے لئے تقرری کے عمل 2 جون سے شروع ہوگا. ساتھ ہی گروپ 1 خدمات اور گروپ 2 کے نتیجے بھی آج ہی جاری ہوں گے.

جن خالی عہدوں کے لئے تقرری عمل شروع ہو گا اس میں ڈگری کالج میں لیکچرر، لائبریرین، پرنسپل، جونیئر لیکچرر، جسمانی ڈائریکٹر، رہائشی اسکول کے پرنسپل، وغیرہ کے عہدے شامل ہیں.

مزید معلومات کے لیے آپ ٹی ایس پی ایس سی کی ویب سائٹ پرجاسکتے ہیں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.